مسلم محلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مسلم محلہ

مسلم محلہ (انگریزی: Muslim Quarter، عربی: حارَة المُسلِمين) قدیم شہر کے شمال مشرقی کونے میں واقع چار محلوں میں سب سے بڑا اور سب سے زیادہ آبادی والا محلہ ہے۔ یہ مشرق میں باب اسباط سے شمالی دیوار کے ساتھ حرم قدسی شریف اور مغرب میں مغربی دیوار کے ساتھ باب دمشق تک پھیلا ہوا ہے۔ اس کی آبادی 2005ء میں 22،000 نفوس پر مشتمل تھی۔[1] قدیم شہر کے دیگر تین محلوں کی طرح 1929 کے فسادات سے پہلے یہاں بھی مسلم، یہودی اور عیسائوں کی مخلوط آبادی تھی۔[2] راہ غم اسی محلہ سے شروع ہوتی ہے۔[1]

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Muslim Quarter of the "Old City" section of Jerusalem"۔ 20 دسمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2015 
  2. "שבתי זכריה עו"ד חצרו של ר' משה רכטמן ברחוב מעלה חלדיה בירושלים העתיקה"۔ Jerusalem-stories.com۔ 02 مارچ 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اکتوبر 2013