مشتاق احمد يوسفی
وکیپیڈیا سے
مشتاق احمد یوسفی کا شمار اردو زبان کے عظیم ترین مزاح نگاروں میں ہوتا ہے۔ اب تک ان کی چار کتابیں شائع ہوچکی ہیں۔
١۔ چراغ تلے شائع ۱۹۶۱ آدم جی انعام
٢۔ خاکم بدہن شائع ۱۹۶۹ آدم جی انعام
٣۔ زرگزشت شائع ۱۹۷۶
٤۔ آبِ گم ۱۹۹۰ ہجرہ انعام و اکادمی ادبیات پاکستان انعام
آپ کی ادبی خدمات کے پیش نظر حکومت پاکستان نے ۱۹۹۹ میں ستارہ امتیاز اور ہلال امتیاز کے تمغوں سے نوازا۔

