مشتاق قادری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
محمد مشتاق قادری عطاری
تعلق کراچی, سندھ, پاکستان
اصناف حمد اور نعت
پیشے نعت خواں

محمد مشتاق قادری عطاری پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک عالمی سطح پر جانے پہچانے والے مایہ ناز قاری، نعت خوان اور مبلغ اسلام تھے۔


فہرست

ابتدائی زندگی [ترمیم]

آپ 1966 کو پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے گاؤں بنوں میں پیدا ہوئے۔ ذاتی طور پر نہایت متقی اور پرہیز گار شخصیت تھے۔

دعوت اسلامی [ترمیم]

مشتاق قادری کو تبلیغ اسلام کی عالمی تنظیم "دعوت اسلامی" کی مرکزی مجلس شوری کا پہلا نگران بننے کا اعزاز بھی حاصل ہوا۔

وفات [ترمیم]

کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہو کر 5 نومبر 2002 کو تقریباُ 33 برس کی عمر میں دنیا فانی سے رخصت ہو گئے۔ ان کا مزار صحرائے مدینہ کراچی پاکستان میں ہے۔

بیرونی روابط [ترمیم]

بریلوی تحریک