مشخاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

مشخاب عراق میں نجف کے جنوب میں ایک چھوٹا سا شہر ہے۔ اس کے اسی فی صد لوگ زراعت سے وابستہ ہیں۔ یہاں کے چاول بہت مشہور ہیں۔