مشرقی ترکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مشرقی ترکستان
چینی نام
روایتی چینی 東突厥斯坦
سادہ چینی 东突厥斯坦
متبادل چینی نام
روایتی چینی 東土耳其斯坦
سادہ چینی 东土耳其斯坦
اویغور نام
اویغور
شەرقىي تۈركىستان
Sherqiy Türkistan
مشرقی ترکستان کا مجوزہ پرچم

مشرقی ترکستان (east turkestan) یا چینی ترکستان (chinese turkestan) ایک متنازعہ سیاسی اصطلاح ہے۔ تاریخی اعتبار سے یہ اصطلاح 19 صدی میں روسی ترکوں کی طرف سے چینی ترکستان کو تبدیل کرنے کے لئے ایجاد کی گئی تھی۔ یہ علاقہ چینی صوبے سنکیانگ کا حصہ ہے۔


حوالہ جات[ترمیم]