مشرقی تیمور
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| Repúblika Demokrátika Timór Lorosa'e República Democrática de Timor-Leste Republik Demokratik Timor Timur / ريڤوبليك ديموكراتيك تيمور جمہوری جمہوریہ مشرقی تیمور |
|||||
|---|---|---|---|---|---|
|
|||||
| شعار: Honra, pátria e povo |
|||||
| ترانہ: Pátria | |||||
| دارالحکومت | دیلی |
||||
| عظیم ترین شہر | دیلی | ||||
| دفتری زبان(یں) | تیتون | ||||
| نظامِ حکومت
صدر
وزیرِ اعظم |
پارلیمانی جمہوریہ جوزے راموس ہورتا زانانا گسماؤ |
||||
| آزادی - اعلانِ آزادی تاریخِ آزادی |
انڈونیشیا سے 28 نومبر 1975ء 20 مئی 2002ء |
||||
| رقبہ - کل - پانی (%) |
14874 مربع کلومیٹر (158) 5743 مربع میل برائے نام |
||||
| آبادی - تخمینہ:2007ء - کثافتِ آبادی |
1,155,000 (153) 64 فی مربع کلومیٹر(139) 166 فی مربع میل |
||||
| خام ملکی پیداوار (م۔ق۔خ۔) - مجموعی - فی کس |
تخمینہ: 2007ء 3700 لاکھ بین الاقوامی ڈالر (185 واں) 800 بین الاقوامی ڈالر (177 واں) |
||||
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (تخمینہ: 2007ء) |
0.514 (150) – متوسط |
||||
| سکہ رائج الوقت | تیوری اسکودو (TPE) |
||||
| منطقۂ وقت - عمومی ۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و) |
(یو۔ٹی۔سی۔ -5) غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ -5) |
||||
| ملکی اسمِ ساحہ (انٹرنیٹ) |
.tl | ||||
| رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) |
+670 |
||||
مشرقی تیمور انڈونیشیا کے ساتھ چھوٹا سا ملک ہے جس کا دارلحکومت دیلی ہے۔
تاریخ [ترمیم]
1975 میں سلطنتِ پرتگال نے تیمور کو آزاد کِیا تو انڈونیشیا نے فورا جزیرہ؏ تیمور پر قبضہ کر لیا اور آزادی پسند فرقوں کو جبرا اپنے ماتحت کرنے کی کوشش کی ـ مغربی طاقتوں نے انڈونیشیا کی حمایت کی اس ڈر سے کہ مشرقی تیمور چین کی مدد حاصل کرتے ہوئے کامیونسٹ بن جائے گاـ
1999 میں انڈونیشیا ریفرینڈم پر رضامند ہو گیا جس ٘میں مشرقی تیمور کے باشندے مقامی خود ٘مختاری اور آزادی کے درمیان فیصلہ کریں گےـ جب نتیجہ آزادی کے حق میں آیا تو وہ تیموری جو انڈونیشیا کے حق میں تھے سڑکوں میں تشدد اور قتلِ عام کرنے لگے ـ سینکڑوں ہلاک ہوئےـ
اقوامِ متحدہ کے ّآنے سے جنگ بندی ہوئی اور اس ادارے کی کوششوں سے امن و امان رہا ہے ـ
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔