مشعر ادراک بدعنوانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مشعر ادراک بدعنوانی - مجموعی جائزہ- 2010
  9–10
  6–6.9
  3–3.9
  8–8.9
  5–5.9
  2–2.9
  7–7.9
  4–4.9
  1–1.9
  No Information

1995 سے شفافیت بین الاقوامی (انگریزی: transparency international) مشعر ادراک بدعنوانی (انگریزی: corruption perceptions index) شائع کر رہی ہے- جس میں ممالک میں بدعنوانی کے ادراک کی سالانہ درجہ بندی ماہرانہ جائزوں اور تجزیوں کی روشنی میں کی جاتی ہے-[1]

مشعر ادراک بدعنوانی میں بدعنوانی کی وضاحت یوں کی جاتی ہے- "ذاتی فائدے کے لئے عوامی طاقت کا غلط استعمال"- 2010 سے مشعر ادراک بدعنوانی 178 ممالک کی درجہ بندی "0=(بہت صاف)" سے " 10=(انتہائی بدعنوان)" کے پیمانے پر کرتی ہے-[2]

فہرست

طریقہ کار[ترمیم]

سیاسی بدعنوانی
World Map Index of perception of corruption.svg
تصورات

رشوت · احباب پروری · سارقیت
معاشیات بدعنوانی ·
انتخابی دھوکہ دہی
اقرباء پروری ·
کھوہ کھاتہ · سیاسی بدنامی

ملکی بدعنوانی

افغانستان · البانیہ · انگولا
آرمینیا ·
آسٹریلیا · بحرین · کینیڈا
چلی ·
چین · کولمبیا  · کانگو (زائر)  ·
کیوبا ·
گھانا · بھارت
انڈونیشیا ·
ایران · جمہوریہ آئرلینڈ
کینیا ·
کرغیزستان · نائجیریا
پاکستان ·
پاپوا نیو گنی
پیراگوئے ·
فلپائن · روس
جنوبی افریقہ ·
یوکرین · ریاستہائے متحدہ امریکہ
وینزویلا ·
زمبابوے

شفافیت بین الاقوامی نے مشعر ادراک بدعنوانی کے لیے جامعہ پاساو (university of passau) کے جوہان گراف لیمبسڈورف (johann graf lambsdorff) کی خدمات حاصل کیں-[3]

2010 مشعر ادراک بدعنوانی 10 آزاد اداروں کے 13 مختلف جائزوں پر مبنی ہے- ادارے مندرجہ ذیل ہیں-[4]

  • افریقی ترقیاتی بینک (african development bank)
  • ایشیائی ترقیاتی بینک (asian development bank)
  • برٹیلسمان فاؤنڈیشن (bertelsmann foundation)
  • اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ (economist intelligence unit)
  • فریڈم ہاؤس (freedom house)
  • گلوبل انسائٹ (global insight)
  • انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ فار مینجمینٹ ڈیویلپمنٹ (international institute for management development)
  • سیاسی اور اقتصادی رسک کنسلٹنسی (political and economic risk consultancy)
  • ورلڈ اکنامک فورم (world economic forum)
  • عالمی بینک (world bank)

اعتبارت[ترمیم]

2002ء میں شائع ہونے والے ایک مطالعہ میں مشعر ادراک بدعنوانی اور دو دوسرے عوضی بدعنوانی کے درمیان "بہت مضبوط اور اہم ارتباط" ہے-
۱- کالے بازار کی سرگرمیاں
۲- قوانین کی کثرت
ان تین پیمائش کے معیار کا حقیقی فی کس مجموعی ملکی پیداوار (rgdp/cap) کے ساتھ بھی ایک انتہائی اہم ارتباط ہے- حقیقی فی کس مجموعی ملکی پیداوار کا مشعر ادراک بدعنوانی کے ساتھ سب سے گہرا تعلق ہے- [5]

تحديد[ترمیم]

ماخذ معلومات کی تبدیلیوں کی وجہ سے زیادہ عرصہ بعد مشعر ادراک بدعنوانی کا بدعنوانی کے ساتھ موازنہ کرنا غیر مناسب ہے-

تنقید[ترمیم]

مشعر ادراک بدعنوانی کے اجرا کے ساتھ ہی اس پر تنقید ہوتی رہی جبکہ گزشیہ دہائی میں اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اسکے اجرا پر پابندی لگانے کا مطالبہ ہے-[6] مشعر کے معیار اور ایک سادہ ملک کے درجہ بندی کے عمل بصیرت کے فقدان پر تنقید کی جاتی ہے- [7] [8]

کیونکہ بدعنوانی جان بوجھکر پوشیدہ ہوتی ہے اس لیے اسکی براہ راست پیمائش ناممکن ہے اسی وجہ سے بدعنوانی ماپنے کے لئے عوضی (proxies) کا استعمال کیا جاتا ہے- مشعر ادراک بدعنوانی کسی تیسرے فریق کے ماہرانہ جائزوں اور تجزیوں جن میں مختلف سوالات ہوتے ہیں سے بدعنوانی کے عوامی تاثر کا جائزہ لیا جاتا ہے- سوالات عموما اس طرج سے ہوتے ہیں-

  • کیا آپ کو حکومت پر اعتماد ہے؟
  • آپ کے ملک میں بدعنوانی ایک بڑا مسئلہ ہے؟

تیسرے فریق کے کئے گئے جائزوں کے نتائج تنقید کی ایک بڑی وجہ ہیں- جائزوں سے حاصل معطیات (data) تمام ممالک پر یکساں لاگو نہیں ہوتیں- خود مشعر کے حصول کے طریقہ کار میں سال با سال تبدیلیاں ہوےی رہتی ہیں- ایک مقامی مشعر ادراک بدعنوانی باب نے مشعر کے نتائج کو طریقہ کار میں تبدیلی کے بعد مسترد کر دیا کیوں کہ اس سے ملک کے مشعر شمار میں اضافہ ہوا- ذرائع ابلاغ نے اسے ایک "بہتری" کہا- [9] اس کے علاوہ ناقدین کا اصطلاح "بدعنوانی" کی صحیح توریف پر کوئی اتفاق نہ ہونا ہے- جس سے اسکے معاشرتی علوم میں استعمال میں دشواری ہے-
مشعر بنیادی طور پر کاروباری افراد اور ملک کے تجزیہ کاروں کے خیالات کی عکاسی کرتا ہے- عام طور پر نتائج اور روزمرہ زندگی میں عوام کے ایک بدعنوان ملک میں رہنے کے تاثر میں ایک خلیج دکھائی دیتی ہے-
مشعر کی صحت کے مسائل سے زیادہ بنیادی تنقید کا ہدف مشعر کا استعمال ہے- 2008 میں مصنفین نے یہ بیان دیا: "ایک ملک کے مشعر شمار میں سال با سال تبدیلی یا تو ملک کی کارکردگی یا مشعر ادراک بدعنوانی کے معطیات نمونے اور طریقہ کار میں تبدیلی سے ہو سکتی ہے- ملک کے قابل اعتماد مشعر شمار کا موازنہ کرنے کا طریقہ ہے گزشہ اوقات کے مشعر ادراک بدعنوانی کا انفرادی طور پر جائزہ لیا جائے-"
مشعر ادراک بدعنوانی ہر ملک کا سالانہ مشعر شمار شائع کرتی ہے لیکن اسکا موازنہ ملک کے سال با سال نتائج سے نہیں کیا جا سکتا-

درجہ بندی[ترمیم]

رنگ مشعر ادراک بدعنوانی
سبز 10 - 8.6
پیلا 8.5 - 7.1
ہلکا نارنجی 7.0 - 5.6
نارنجی 5.5 - 4.1
گہرا نارنجی 4.0 - 2.1
سرخ 2.0 - 0

ممالک کی بلحاظ ادراک بدعنوانی درجہ بندی
ناشر شفافیت بین الاقوامی

درجہ ملک مشعر
2011 2011[10] 2010[11] 2009[12] 2008[13] 2007[14] 2006[15] 2005[16] 2004[17] 2003 2002
1 نیوزی لینڈ کا پرچم نیوزی لینڈ 9.5 9.3 9.4 9.3 9.4 9.6 9.6 9.5 9.5 9.4
2 ڈنمارک کا پرچم ڈنمارک 9.4 9.3 9.3 9.3 9.4 9.5 9.5 9.5 9.5 9.5
2 فن لینڈ کا پرچم فن لینڈ 9.4 9.2 8.9 9.0 9.4 9.6 9.6 9.7 9.7 9.9
4 سویڈن کا پرچم سویڈن 9.3 9.2 9.2 9.3 9.3 9.2 9.2 9.3 9.3 9.0
5 سنگاپور کا پرچم سنگاپور 9.2 9.3 9.2 9.2 9.3 9.2 9.3 9.4 9.4 9.4
6 ناروے کا پرچم ناروے 9.0 8.6 8.6 7.9 8.7 8.8 8.9 8.8 8.5 8.6
7 نیدرلینڈز کا پرچم نیدرلینڈز 8.9 8.8 8.9 8.9 9.0 8.7 8.6 8.9 9.0 8.8
8 آسٹریلیا کا پرچم آسٹریلیا 8.8 8.7 8.7 8.7 8.6 8.7 8.8 8.8 8.6 8.5
8 سوئٹزر لینڈ کا پرچم سوئٹزر لینڈ 8.8 8.7 9.0 9.0 9.0 9.1 9.1 8.8 8.5 8.4
10 کینیڈا کا پرچم کینیڈا 8.7 8.9 8.7 8.7 8.7 8.5 8.4 8.7 9.0 8.9
11 لکسمبرگ کا پرچم لکسمبرگ 8.5 8.5 8.2 8.3 8.4 8.6 8.5 8.7 9.0 8.7
12 ہانگ کانگ کا پرچم ہانگ کانگ 8.4 8.4 8.2 8.1 8.3 8.3 8.3 8.0 8.2 7.9
13 آئس لینڈ کا پرچم آئس لینڈ 8.3 8.5 8.7 8.9 9.2 9.6 9.7 9.6 9.4 9.2
14 جرمنی کا پرچم جرمنی 8.0 7.9 8.0 7.9 7.8 8.0 8.2 7.7 7.3 7.4
14 جاپان کا پرچم جاپان 8.0 7.8 7.7 7.3 7.5 7.6 7.3 7.0 7.1 7.1
16 آسٹریا کا پرچم آسٹریا 7.8 7.9 7.9 8.1 8.1 8.6 8.7 8.0 7.8 7.8
16 بارباڈوس کا پرچم بارباڈوس 7.8 7.8 7.4 7.0 6.9 6.7 6.9      
16 برطانیہ کا پرچم برطانیہ 7.8 7.6 7.7 7.7 8.4 8.6 8.6 8.6 8.7 8.3
19 بیلجیئم کا پرچم بیلجیئم 7.5 7.1 7.1 7.3 7.1 7.3 7.4 7.6 7.1 6.6
19 آئرلینڈ کا پرچم آئرلینڈ 7.5 8.0 8.0 7.7 7.5 7.4 7.4 7.5 6.9 7.5
21 بہاماس کا پرچم بہاماس 7.3                  
22 چلی کا پرچم چلی 7.2 7.2 6.7 6.9 7.0 7.3 7.3 7.4 7.5 7.5
22 قطر کا پرچم قطر 7.2 7.7 7.0 6.5 6.0 6.0 5.9 5.6    
24 ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پرچم ریاستہائے متحدہ امریکہ 7.1 7.1 7.5 7.3 7.2 7.3 7.6 7.5 7.7 7.6
25 فرانس کا پرچم فرانس 7.0 6.8 6.9 6.9 7.3 7.4 7.5 6.9 6.3 6.7
25 سینٹ لوسیا کا پرچم سینٹ لوسیا 7.0   7.0 7.1 6.8          
25 یوراگوئے کا پرچم یوراگوئے 7.0 6.9 6.7 6.9 6.7 6.4 5.9 5.5 5.1 5.1
28 متحدہ عرب امارات کا پرچم متحدہ عرب امارات 6.8 6.3 6.5 5.9 5.7 6.2 6.2 6.1 5.2  
29 اسٹونیا کا پرچم اسٹونیا 6.4 6.5 6.6 6.6 6.5 6.7 6.4 5.5 5.6 5.6
30 قبرص کا پرچم قبرص 6.3 6.3 6.6 6.4 5.3 5.6 5.7 5.4 6.1  
31 اسپین کا پرچم اسپین 6.2 6.1 6.1 6.5 6.7 6.8 7.0 6.9 7.1 7.0
32 بوٹسوانا کا پرچم بوٹسوانا 6.1 5.8 5.6 5.8 5.4 5.6 5.9 6.0 5.7 6.4
32 پرتگال کا پرچم پرتگال 6.1 6.0 5.8 6.1 6.5 6.6 6.5 6.6 6.3 6.3
32  جمہوریۂ چین 6.1 5.8 5.6 5.7 5.7 5.9 5.9 5.6 5.7 5.6
35 سلووینیا کا پرچم سلووینیا 5.9 6.4 6.6 6.7 6.6 6.4 6.1 5.9 6.0 5.2
36 اسرائیل کا پرچم اسرائیل 5.8 6.1 6.1 6.0 6.1 5.9 6.3 6.4 7.0 7.3
36 سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز کا پرچم سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز 5.8   6.4 6.5 6.1          
38 بھوٹان کا پرچم بھوٹان 5.7 5.7 5.0 5.4 5.0          
39 مالٹا کا پرچم مالٹا 5.6 5.6 5.2 5.8 5.8 6.4 6.4      
39 پورٹو ریکو کا پرچم پورٹو ریکو 5.6 5.8 5.8 5.8            
41 کیپ ورڈی کا پرچم کیپ ورڈی 5.5 5.1 5.1 5.1 4.9          
41 پولینڈ کا پرچم پولینڈ 5.5 5.3 5.0 4.6 4.2 3.7 3.4 3.5 3.6 4.0
43 جنوبی کوریا کا پرچم جنوبی کوریا 5.4 5.4 5.5 5.6 5.1 5.1 5.0 4.5 4.3 4.5
44 برونائی کا پرچم برونائی 5.2 5.5 5.5              
44 ڈومینیکا کا پرچم ڈومینیکا 5.2 5.2 5.9 6.0 5.6 4.5 3.0 2.9 3.3 3.2
46 بحرین کا پرچم بحرین 5.2 4.9 5.1 5.4 5.0 5.7 5.8 5.8 6.1  
46 مکاؤ کا پرچم مکاؤ 5.2 5.0 5.3 5.4 5.7 6.6        
46 موریشس کا پرچم موریشس} 5.2 5.4 5.4 5.5 4.7 5.1 4.2 4.1 4.4 4.5
49 روانڈا کا پرچم روانڈا 5.0 4.0 3.3 3.0 2.8 2.5 3.1      
50 کوسٹاریکا کا پرچم کوسٹاریکا 4.8 5.3 5.3 5.1 5.0 4.1 4.2 4.9 4.3 4.5
50 لتھووینیا کا پرچم لتھووینیا 4.8 5.0 4.9 4.6 4.8 4.8 4.8 4.6 4.7 4.8
50  سلطنت عمان 4.8 5.3 5.5 5.5 4.7 5.4 6.3 6.1 6.3  
50 سیچیلیس کا پرچم سیچیلیس 4.8 4.8 4.8 4.8 4.5 3.6 4.0 4.4    
54  مجارستان 4.6 4.7 5.1 5.1 5.3 5.2 5.0 4.8 4.8 4.9
54 کویت کا پرچم کویت 4.6 4.5 4.1 4.3 4.3 4.8 4.7 4.6 5.3  
56 اردن کا پرچم اردن 4.5 4.7 5.0 5.1 4.7 5.3 5.7 5.3 4.6 4.5
57 چیک جمہوریہ کا پرچم چیک جمہوریہ 4.4 4.6 4.9 5.2 5.2 4.8 4.3 4.2 3.9 3.7
57 نمیبیا کا پرچم نمیبیا 4.4 4.4 4.5 4.5 4.5 4.1 4.3 4.1 4.7 5.7
57 سعودی عرب کا پرچم سعودی عرب 4.7 4.7 4.3 3.5 3.4 3.3 3.4 3.4 4.5  
60 ملائشیا کا پرچم ملائشیا 4.3 4.4 4.5 5.1 5.1 5.0 5.1 5.0 5.2 4.9
61 کیوبا کا پرچم کیوبا 4.2 3.7 4.4 4.3 4.2 3.5 3.8 3.7 4.6  
61 لٹویا کا پرچم لٹویا 4.2 4.3 4.5 5.0 4.8 4.7 4.2 4.0 3.8 3.7
61 ترکی کا پرچم ترکی 4.2 4.4 4.4 4.6 4.1 3.8 3.5 3.2 3.1 3.2
64 جارجیا کا پرچم جارجیا 4.1 3.8 4.1 3.9 3.4 2.8 2.3 2.0 1.8 2.4
64 جنوبی افریقہ کا پرچم جنوبی افریقہ 4.1 4.5 4.7 4.9 5.1 4.6 4.5 4.6 4.4 4.8
66 کروشیا کا پرچم کروشیا 4.0 4.1 4.1 4.4 4.1 3.4 3.4 3.5 3.7 3.8
66 مونٹینیگرو کا پرچم مونٹینیگرو 4.0 3.7 3.9 3.4 3.3          
66 سلوواکیہ کا پرچم سلوواکیہ 4.0 4.3 4.5 5.0 4.9 4.7 4.3 4.0 3.7 3.7
69 گھانا کا پرچم گھانا 3.9 4.1 3.9 3.9 3.7 3.3 3.5 3.6 3.3 3.9
69 اطالیہ کا پرچم اطالیہ 3.9 3.9 4.3 4.8 5.2 6.2 6.2 5.2    
69 مقدونیہ کا پرچم مقدونیہ 3.9 4.1 3.8 3.6 3.3 2.7 2.7 2.7 2.3  
69 سامووا کا پرچم سامووا 3.9 4.1 4.5 4.4 4.5          
73 برازیل کا پرچم برازیل 3.8 3.7 3.7 3.5 3.5 3.3 3.7 3.9 3.9 4.0
73 تونس کا پرچم تونس 3.8 4.3 4.2 4.4 4.2 4.6 4.9 5.0 4.9 4.8
75 چین کا پرچم چین 3.6 3.5 3.6 3.6 3.5 3.3 3.2 3.4 3.4 3.5
75 رومانیہ کا پرچم رومانیہ 3.6 3.7 3.8 3.8 3.7 3.1 3.0 2.9 2.8 2.6
77 گیمبیا کا پرچم گیمبیا 3.5 3.2 2.9 1.9 2.3 2.5 2.7 2.8 2.5  
77 لیسوتھو کا پرچم لیسوتھو 3.5 3.5 3.3 3.2 3.3 3.2 3.4      
77 وانواتو کا پرچم وانواتو 3.5 3.6 3.2 2.9 3.1          
80 کولمبیا کا پرچم کولمبیا 3.4 3.5 3.7 3.8 3.8 3.9 4.0 3.8 3.7 3.6
80 ایل سیلواڈور کا پرچم ایل سیلواڈور 3.4 3.6 3.4 3.9 4.0 4.0 4.2 3.7 3.4 3.2
80 یونان کا پرچم یونان 3.4 3.5 3.8 4.7 4.6 4.4 4.3 4.3 4.3 4.2
80 مراکش کا پرچم مراکش 3.4 3.4 3.3 3.5 3.5 3.2 3.2 3.2 3.3 3.7
80 پیرو کا پرچم پیرو 3.4 3.5 3.7 3.6 3.5 3.3 3.5 3.5 3.7 3.4
80 تھائی لینڈ کا پرچم تھائی لینڈ 3.4 3.5 3.4 3.5 3.3 3.6 3.8 3.6 3.3 3.2
گریناڈا کا پرچم گریناڈا       3.4 3.5          
86 بلغاریہ کا پرچم بلغاریہ 3.3 3.6 3.8 3.6 4.1 4.0 4.0 4.1 3.9 4.0
86 جمیکا کا پرچم جمیکا 3.3 3.3 3.0 3.1 3.3 3.7 3.6 3.3 3.8 4.0
86 پاناما کا پرچم پاناما 3.3 3.6 3.4 3.4 3.2 3.1 3.5 3.7 3.4 3.0
86 سربیا کا پرچم سربیا[18] 3.3 3.5 3.4 3.4 3.0 2.8 2.7 2.3    
86 سری لنکا کا پرچم سری لنکا 3.3 3.2 3.1 3.2 3.2 3.1 3.2 3.5 3.4 3.7
91 بوسنیا و ہرزیگووینا کا پرچم بوسنیا و ہرزیگووینا 3.2 3.2 3.2 3.3 2.9 2.9 3.1 3.3    
91 لائبیریا کا پرچم لائبیریا 3.2 3.3 3.1 2.4 2.1   2.2      
91 ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کا پرچم ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو 3.2 3.6 3.6 3.6 3.4 3.2 3.8 4.2 4.6 4.9
91 زیمبیا کا پرچم زیمبیا 3.2 3.0 3.0 2.8 2.6 2.6 2.6 2.6 2.5 2.6
درجہ ملک مشعر
2011 2011 2010 2009 2008 2007 2006 2005 2004 2003 2002
95 البانیا کا پرچم البانیا 3.1 3.3 3.2 3.4 2.9 2.6 2.4 2.5 2.5 2.5
95 بھارت کا پرچم بھارت 3.1 3.3 3.4 3.4 3.5 3.3 2.9 2.8 2.8 2.7
95 کیریباتی کا پرچم کیریباتی 3.1 3.2 2.8 3.1 3.3 3.7        
95 سوازی لینڈ کا پرچم سوازی لینڈ 3.1 3.2 3.6 3.6 3.3 2.5 2.7      
95 ٹونگا کا پرچم ٹونگا 3.1 3.0 3.0 2.4 1.7          
100 ارجنٹائن کا پرچم ارجنٹائن 3.0 2.9 2.9 2.9 2.9 2.9 2.8 2.5 2.5 2.8
100 بینن کا پرچم بینن 3.0 2.8 2.9 3.1 2.7 2.5 2.9 3.2    
100 برکینا فاسو کا پرچم برکینا فاسو 3.0 3.1 3.6 3.5 2.9 3.2 3.4      
100 جبوتی کا پرچم جبوتی 3.0 3.2 3.0 2.9            
100 گیبون کا پرچم گیبون 3.0 2.8 2.9 3.1 3.3 3.0 2.9 3.3    
100 انڈونیشیا کا پرچم انڈونیشیا 3.0 2.8 2.8 2.6 2.3 2.4 2.2 2.0 1.9 1.9
100 مڈغاسکر کا پرچم مڈغاسکر 3.0 2.6 3.4 3.2 3.1 2.8 3.1 2.6 1.7  
100 ملاوی کا پرچم ملاوی 3.0 3.4 3.3 2.8 2.7 2.7 2.8 2.8 2.8 2.9
100 میکسیکو کا پرچم میکسیکو 3.0 3.1 3.3 3.6 3.5 3.3 3.5 3.6 3.6 3.6
100 ساؤٹوم کا پرچم ساؤٹوم 3.0 3.0 2.8 2.7 2.7          
100 سرینام کا پرچم سرینام 3.0                  
100 تنزانیہ کا پرچم تنزانیہ 3.0 2.7 3.0 3.2 2.9 2.9 2.8 2.5 2.7  
112 الجزائر کا پرچم الجزائر 2.9 2.9 2.8 3.2 3.0 3.1 2.8 2.7 2.6  
112 مصر کا پرچم مصر 2.9 3.1 2.8 2.8 2.9 3.3 3.4 3.2 3.3 3.4
112 کوسووہ کا پرچم کوسووہ 2.9 2.8                
112 مالدووا کا پرچم مالدووا 2.9 2.9 3.3 2.9 2.8 3.2 2.9 2.3 2.4 2.1
112 سینیگال کا پرچم سینیگال 2.9 2.9 3.0 3.4 3.6 3.3 3.2 3.0 3.2 3.1
112 ویتنام کا پرچم ویتنام 2.9 2.7 2.7 2.6 2.6 2.6 2.6 2.4 2.4  
بیلیز کا پرچم بیلیز     2.9 3.0 3.5 3.7 3.8 4.5    
118 بولیویا کا پرچم بولیویا 2.8 2.8 2.7 3.0 2.9 2.7 2.5 2.2 2.3 2.2
118 مالی کا پرچم مالی 2.8 2.7 3.1 2.7 2.8 2.9 3.2 3.0    
120 بنگلہ دیش کا پرچم بنگلہ دیش 2.7 2.4 2.1 2.0 2.0 1.7 1.5 1.3 1.2  
120 ایکواڈور کا پرچم ایکواڈور 2.7 2.5 2.0 2.1 2.3 2.5 2.4 2.2 2.2  
120 ایتھوپیا کا پرچم ایتھوپیا 2.7 2.7 2.6 2.4 2.4 2.2 2.3 2.5 3.5  
120 گوئٹے مالا کا پرچم گوئٹے مالا 2.7 3.2 3.4 3.1 2.8 2.6 2.5 2.2 2.4 2.5
120 ایران کا پرچم ایران 2.7 2.2 2.3 2.5 2.7 2.9 2.9 3.0    
120 قازقستان کا پرچم قازقستان 2.7 2.9 2.7 2.2 2.1 2.6 2.6 2.2 2.4 2.3
120 منگولیا کا پرچم منگولیا 2.7 2.7 3.0 3.0 2.8 3.0 3.0      
120 موزمبیق کا پرچم موزمبیق 2.7 2.7 2.6 2.8 2.8 2.8 2.8 2.7    
120 جزائر سلیمان کا پرچم جزائر سلیمان 2.7 2.8 2.8 2.9 2.8          
129 آرمینیا کا پرچم آرمینیا 2.6 2.6 2.9 3.0 2.9 2.9 3.1 3.0    
129  جمہوریہ ڈومینیکن 2.6 3.0 3.0 3.0 3.0 2.8 3.0 2.9 3.3 3.5
129 ہونڈوراس کا پرچم ہونڈوراس 2.6 2.4 2.6 2.5 2.5 2.6 2.3 2.3 2.7  
129 فلپائن کا پرچم فلپائن 2.6 2.4 2.3 2.5 2.5 2.5 2.6 2.5 2.6  
129 شام کا پرچم شام 2.6 2.5 2.1 2.4 2.9 3.4 3.4 3.4    
134 کیمرون کا پرچم کیمرون 2.5 2.2 2.3 2.4 2.3 2.2 2.1 1.8 2.2  
134 اریتریا کا پرچم اریتریا 2.5 2.6 2.6 2.8 2.9 2.6 2.6      
134 گیانا کا پرچم گیانا 2.5 2.7 2.6 2.6 2.5 2.5        
134 لبنان کا پرچم لبنان 2.5 2.5 3.0 3.0 3.6 3.1 2.7 3.0    
134 مالدیپ کا پرچم مالدیپ 2.5 2.3 2.8 3.3            
134 نکاراگوا کا پرچم نکاراگوا 2.5 2.5 2.5 2.6 2.6 2.6 2.7 2.6 2.5  
134 نائجر کا پرچم نائجر 2.5 2.6 2.8 2.6 2.3 2.4 2.2      
134 پاکستان کا پرچم پاکستان 2.5 2.3 2.5 2.4 2.2 2.1 2.1 2.5 2.6  
134 سیرالیون کا پرچم سیرالیون 2.5 2.4 1.9 2.1 2.2 2.4 2.3 2.2    
143 آذربائیجان کا پرچم آذربائیجان 2.4 2.4 1.9 2.1 2.4 2.2 1.9 1.8 2.0  
143 بیلاروس کا پرچم بیلاروس 2.4 2.5 2.0 2.1 2.1 2.6 3.3 4.2 4.8  
143 اتحاد القمری کا پرچم اتحاد القمری 2.4 2.1 2.5 2.6            
143 موریتانیہ کا پرچم موریتانیہ 2.4 2.3 2.8 2.6 3.1          
143 نائجیریا کا پرچم نائجیریا 2.4 2.4 2.7 2.2 2.2 1.9 1.6 1.4 1.6  
143 روس کا پرچم روس 2.4 2.1 2.1 2.1 2.5 2.4 2.8 2.7 2.7  
143 مشرقی تیمور کا پرچم مشرقی تیمور 2.4 2.5 2.2 2.6 2.6          
143 ٹوگو کا پرچم ٹوگو 2.4 2.4 2.7 2.3 2.4          
143 یوگنڈا کا پرچم یوگنڈا 2.4 2.5 2.6 2.8 2.7 2.5 2.6 2.2 2.1  
152 تاجکستان کا پرچم تاجکستان 2.3 2.1 2.0 2.1 2.2 2.1 2.0 1.8    
152 یوکرین کا پرچم یوکرین 2.3 2.4 2.5 2.7 2.8 2.6 2.2 2.3 2.4  
154 وسطی افریقی جمہوریہ کا پرچم وسطی افریقی جمہوریہ 2.2 2.1 2.0 2.0 2.4          
154 کانگو کا پرچم کانگو 2.2 2.1 1.9 2.1 2.2 2.3 2.3 2.2    
154 کوت داوواغ کا پرچم کوت داوواغ 2.2 2.2 2.0 2.1   1.9 2.0 2.1 2.7  
154 گنی بساؤ کا پرچم گنی بساؤ 2.2 2.1 1.9 2.2            
154 کینیا کا پرچم کینیا 2.2 2.1 2.1 2.1 2.2 2.1 2.1 1.9 1.9  
154 لاؤس کا پرچم لاؤس 2.2 2.1 2.0 1.9 2.6 3.3        
154 نیپال کا پرچم نیپال 2.2 2.2 2.7 2.5 2.5 2.5 2.8      
154 پاپوا نیو گنی کا پرچم پاپوا نیو گنی 2.2 2.1 2.0 2.0 2.4 2.3 2.6 2.1    
154 پیراگوئے کا پرچم پیراگوئے 2.2 2.2 2.4 2.4 2.6 2.1 1.9 1.6 1.7  
154 زمبابوے کا پرچم زمبابوے 2.2 2.4 1.8 2.1 2.4 2.6 2.3 2.3 2.7  
164 کمبوڈیا کا پرچم کمبوڈیا 2.1 2.1 1.8 2.0 2.1 2.3 1.5 1.3 1.2  
164 جمہوریہ گنی کا پرچم جمہوریہ گنی 2.1 2.0 1.6 1.9 1.9          
164 کرغیزستان کا پرچم کرغیزستان 2.1 2.0 1.8 2.1 2.2 2.3 2.2 2.1    
164 یمن کا پرچم یمن 2.1 2.2 2.3 2.5 2.6 2.7 2.4 2.6 2.4  
168 انگولا کا پرچم انگولا 2.0 1.9 2.2 1.9 2.2 2.0 2.0 1.8 1.7  
168 چاڈ کا پرچم چاڈ 2.0 1.7 1.6 1.8 2.0 1.7 1.7      
168 کانگو (زائر) کا پرچم کانگو (زائر) 2.0 2.0 1.8 1.9 2.0 2.1 2.0      
168 لیبیا کا پرچم لیبیا 2.0 2.2 2.6 2.5 2.7 2.5 2.5 2.1    
172 برونڈی کا پرچم برونڈی 1.9 1.8 1.9 2.5 2.4 2.3        
172 {استوائی گنی کا پرچم استوائی گنی 1.9 1.9 1.7 1.9 2.1 1.9        
172 وینیزویلا کا پرچم وینیزویلا 1.9 2.0 1.9 2.0 2.3 2.3 2.3 2.4 2.5  
175 ہیٹی کا پرچم ہیٹی 1.8 2.2 1.4 1.6 1.8 1.8 1.5 1.5 2.2  
175 عراق کا پرچم عراق 1.8 1.5 1.3 1.5 1.9 2.2 2.1 2.2    
177 سوڈان کا پرچم سوڈان 1.6 1.6 1.6 1.8 2.0 2.1 2.2 2.3    
177 ترکمانستان کا پرچم ترکمانستان 1.6 1.6 1.8 2.0 2.2 1.8 2.0      
177 ازبکستان کا پرچم ازبکستان 1.6 1.6 1.8 1.7 2.7 2.2 2.3 2.4 2.9  
180 افغانستان کا پرچم افغانستان 1.5 1.4 1.5 1.8   2.5        
180 میانمار کا پرچم میانمار 1.5 1.4 1.3 1.4 1.9 1.8 1.7 1.6    
182 شمالی کوریا کا پرچم شمالی کوریا 1.0                  
182 صومالیہ کا پرچم صومالیہ 1.0 1.1 1.0 1.4   2.1        

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ (CPI) مشعر ادراک بدعنوانی
  2. ^ مشعر ادراک بدعنوانی تفضیل ۲۰۱۰
  3. ^ اکثر پوچھے گئے سوالات
  4. ^ مشعر ادراک بدعنوانی 2010: معلومات کے ذرائع
  5. ^ کاروباری اخلاقیات کا روزنامچہ
  6. ^ گورننس اشارات کا استعمال اور خلاف ورزی
  7. ^ عالمی سالمیت
  8. ^ بنگلہ دیش کے ماہرین اقتصادیات کا مشعر ادراک بدعنوانی پر سوال
  9. ^ "TI's Index: Local Chapter Not Having It"
  10. ^ "CPI 2011 table". Transparency Internation. http://cpi.transparency.org/cpi2011/results. Retrieved 2011-12-05. 
  11. ^ "CPI 2010 table". Transparency International. http://www.transparency.org/policy_research/surveys_indices/cpi/2010/results. Retrieved 2010-10-26. 
  12. ^ "CPI 2009 table". Transparency International. http://www.transparency.org/policy_research/surveys_indices/cpi/2009/cpi_2009_table. Retrieved 2009-11-18. 
  13. ^ "CPI 2008 table". Transparency International. http://www.transparency.org/news_room/in_focus/2008/cpi2008/cpi_2008_table. Retrieved 2008-12-17. 
  14. ^ "CPI 2007 table". Transparency International. http://www.transparency.org/news_room/in_focus/2007/cpi_2007/cpi_2007_table. Retrieved 2007-10-01. 
  15. ^ "CPI 2006 table". Transparency International. http://www.transparency.org/news_room/in_focus/cpi_2006/cpi_table. Retrieved 2006-11-17. 
  16. ^ "CPI 2005 table". Transparency International. http://www.transparency.org/news_room/in_focus/2005/cpi_2005#cpi. Retrieved 2007-12-03. 
  17. ^ "CPI 2004 table". Transparency International. http://www.transparency.org/policy_research/surveys_indices/cpi/2004. Retrieved 2007-12-03. 
  18. ^ The years 2002–2005 show data for Serbia and Montenegro


بیرونی روابط[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

شفافیت بین الاقوامی