مشعہ نویدہ

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

مشعہ نویدہ یا مرکیزہ (radionuclide) ایک ایسا جوہر جس کا مرکزہ (nucleus) زائد توانائی رکھنے کے باعث ناپائدار کیفیت کا شکار ہوتا ہے اور اپنی یہ توانائی وہ یا تو کسی ذرے (particle) (جس کو اشعاعی ذرہ (radiation particle) کہا جاتا ہے) کو منتقل کردیتا ہے اور یا کسی جوہری برقیہ (atomic electron) کو فراھم کرسکتا ہے، ایسا عمل طبیعیات میں داخلی تبادل (internal conversion) کہلایا جاتا ہے۔ جیسا کہ ابتداء میں ذکر آیا کہ یہ جواہر جنکو ریڈیو نوکلائڈ یا ریڈیو نیوکلائڈ کہا جاتا ہے اصل میں غیرپائدار ذرات ہوتے ہیں جبکہ اگر ان ہی خصوصیات رکھنے والا کوئی جوہری ذرہ ایک قابل پیمائش عرصۂ حیات (lifetime) رکھتا ہو تو اسکو نویدہ شمار کیا جاتا ہے۔



[ترمیم] مزید دیکھئے