مشنا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

رومی بادشاہ ہیڈریان (دور حکومت 117-138 عیسوی) کے ہاتھوں یروشلم کی تباہی کے بعد سے یہودی علماءنے مختلف اجتہادات کیے۔ یہودیوں نے شریعت موسوی کے متعلق ہونے والے ان اجتہادات کو ایک جگہ جمع کر کے ایک فقہی مجموعہ مشنا (Mishnah)‘‘ مرتب کیا ۔ یہودیوں کا خیال یہ تھا کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے توریت تحریری اور زبانی طور پر بنی اسرائیل کو دی۔ ان زبانی ارشادات کو تحریر کر کے مشنا کی شکل دے دی گئی۔ یہ مشنا حضرت موسی اور بعد کے انبیا کی احادیث اور یہودی علما کے اجتہادات کا مجموعہ ہے۔

مزید دیکھیں[ترمیم]

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=مشنا&oldid=805991’’ مستعادہ منجانب