مشہد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

مشہد
مشہد ایران کے شہروں میں سے ایک اہم شہر ہے آبادی کے لحاظ اسلامی جمہوریہ ایران کا دوسرا بڑا شہرہے۔ مشہد کو مشہد مقدس کے نام سے یاد کیا جاتاہے۔ اس شہر میں شیعہ مسلمانوں کے عقیدہ کے مطابق آٹھویں امام ، علی بن موسی رضا مدفون ہیں ، ان کے مزار کی موجودگی کی بدولت شہر مشہد دنیا بھر کے بالعموم مسلمانوں اور بالخصوص شیعہ مسلمانوں کی خاص توجہ کا محور ومرکز ہے۔ایرانی اخبار جام جم کے مطابق سالانہ زیارت کرنے والے ایرانی زائرین کی تعداد تین کروڑ بیس لاکھ (32 ملیئن) کے لگ بھگ ہوتی ہے۔جبکہ غیر ملکی زائرین کی تعداد دس لاکھ سے زائد ہے۔[1]

امام علی رضا کا مزار


مسجد مولی حیدر، انیسویں صدی کا ایرانی طرزتعمیر

نگار خانہ[ترمیم]

  1. ^ jam e jam online in persian