مشیل باشیلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مشیل باشیلے

مشیل باشیلے (Michelle Bachelet) (سینٹیاگو، 29 ستمبر، 1951) چلی کی سیاستدان، اور 11 مارچ، 2014 سے جمہوریہ چلی کی موجودہ صدر ہیں۔ اس سے قبل وہ 2006 سے 2010، میں بھی ملک کی صدر تھیں اور اب انہیں ایک نئی مدت کے لیے انہیں دوبارہ منتخب کیا کیا گیا ہے. اس سے قبل وہ ادارہ اقوام متحدہ برائے صنفی مساوات اور بااختیار خواتین (United Nations Entity for Gender Equality and the Empowerment of Women) کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر بھی تھیں۔