مصطفی سوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مصطفی سوم

مصطفی سوم 1757ء سے1774ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والا سلطان تھا۔ وہ 18 یا 28 جنوری 1717ء کو ادرنہ محل میں پیدا ہوئے اور 21 جنوری 1774ء کو توپ کاپی محل کے مقام پر وفات پائی۔ وہ عبدالحمید اول کے بھائی اور احمد سوم کے بیٹے تھے اور ان کی والدہ سلطان آمنہ مہر شاہ تھیں۔ انہوں جنیوا کی مہر شاہ سے شادی کی جس سے ان کی دو بیٹے سلیم اور محمد اور پانچ بیٹیاں تھیں۔

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔