سید مصطفیٰ کمال
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مصطفی کمال (ناظم) سے رجوع مکرر)
| مصطفی کمال | |
|---|---|
| پیدائش | 27 دسمبر 1971 کراچی, سندھ, پاکستان |
| تعلیم | MBA, University of Wales, UK |
| پیشہ | سیاستدان, ناظم شہر |
| والدین | انیس احمد |
- یہ مقالہ کراچی کے ناظم مصطفی کمال کے بارے میں ہے۔ جدید ترکی کے بانی کے لیے دیکھیں: مصطفی کمال اتاترک
مصطفی کمال کراچی کے موجودہ ناظم ہیں۔ آپ کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ سے ہے جو پاکستان پیپلز پارٹی کے بعد سندھ کی دوسری بڑی سیاسی جماعت ہے۔