مصنعخبیث
وکیپیڈیا سے
مُصَنَّع خبیث (malware / malicious software)، جسے مختصراً مخبیث کہاجاسکتا ہے، ایک ایسا مصنعلطیف جو کسی شمارندی نظام میں، اُس کے مالک کی خوشنودی کے بغیر، خفیہ طور پر گُھسنے یا اُسے متضرّر (damage) کرنے کیلئے تیار کیا جاتا ہے. مصنوعخبیث (malwares) کی تمام اقسام کیلئے ‘‘شمارندی حمہ’’ کو بطور ہمہ گیر اِصطلاح استعمال کیا جاتا ہے.