مصنع لطیف سازندہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

علم شمارندہ میں مصنع لطیف سازندہ (soft ware agent) ایک ایسے مصنع لطیف کو کہا جاتا ہے کہ جو کسی صارف یا کسی دوسرے برنامج (program) کے ساتھ ایک نمائندگی یا agency کے سے روابط رکھتا ہو۔