مطابقت
تعریف: اگر صحیح عدد a صحیح عدد b کو (پورا) تقسیم کرتا ہے، تو اس کو یوں لکھا جاتا ہے: 
مثال: 
مطابقت (تعریف): چلو
۔ ہم کہتے ہیں کہ a مطابق ہے b کے، بہ چکر m ، اگر
اور اس کو یوں لکھتے ہیں

مثال:
کیونکہ 
کیونکہ 
مطابقت کو انگریزی میں congruence کہتے ہیں، اور بہ چکر کو modulo یا mod ۔ اس طرح مساوات کے طور پر لکھنا بہت مفید ثابت ہوتا ہے، جیسا کہ ہم نیچے دیکھیں گے۔
فہرست |
[ترمیم] مسلئہ اثباتی
چلو
قدرتی عدد ہو ۔ نیچے a اور b صحیح عدد ہیں، اور 
- اگر
، تو پھر

- اگر
اور
، تو پھر

- اگر
اور
، تو پھر

مثال:

[ترمیم] مثلئہ اثباتی
اگر صحیح اعداد a اور b کا عاد اعظم
ہو، اور
، تو

مثال: دی گئ مساوات: 
اب چونکہ
اس لئے ہم مساوات کے دونوں طرف 5 سے کاٹ سکتے ہیں: 
اس مثٓال میں مسلئہ کی ایک خاص صورت استعمال ہوئی ہے، جسے "کاٹنے" کا اصول کہتے ہیں۔
[ترمیم] مسلئہ اثباتی
اگر 
تو پھر 
کسی بھی مثبت n کے لیے۔
[ترمیم] مطابقت جماعت
بہ چکر n کا عمل صحیح اعداد کو n جماعتوں میں بانٹ دیتا ہے۔ مثلاً n=3 کے لیے، یہ تین جماعتیں بنتی ہیں: 
ان جماعتوں کے نمائندہ ارکان 0 ، 1 ، اور 2، ہیں۔ گویا n=3 کا ایک مطابقت نظام
ہے، جو اس کا بنیادی مطابقت نظام کہلاتا ہے۔ اسی طرح دوسرے مطابقت نظاموں میں شامل ہیں:
،
وغیرہ۔
[ترمیم] مطابقت مساوات
مسلئہ اثباتی: درجہ اول کی مطابقت مساوات

اس مساوات کا حل ممکن ہے، اور صرف اسی صورت ممکن ہے، جب 
اگر ایک حل
ہے، تو تمام حل یوں لکھے جا سکتے ہیں
جہاں v بھاگتا ہے بہ چکر
کے کسی بھی مطابقت نظام میں۔
[ترمیم] مثال
مساوات

اب چونکہ
، اور 3 تقسیم کرتا ہے 48 کو، اس لیے اس مساوات کا حل موجود ہے۔ ایک حل
ہے۔ اور سارے حل یوں ہیں:

چونکہ v عدد 3 کے بنیادی مطابقت نظام میں بھاگتا ہے، 
[ترمیم] اور دیکھو
E=mc2 اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات
، تو پھر

، تو پھر