مطبعہ

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اگر یہ وہ صفحہ نہیں جس کی آپ کو تلاش ہے تو دیکھئے: مطبعہ (ضد ابہام)

ایک جدید رنگین شمارندی مطبعہ (چھاپگر)

شمارندی مطبعہ (بالعموم مطبعہ یا صرف مطبع) یا چاپگر، ایک شمارندی ملحقہ اِختراع ہے جو کہ برقی حالت میں ذخیرہ شدہ دستاویزات کی طبعی وسیط جیسے کاغذ یا شفّافوں پر نقلِ کثیف بناتا ہے.

دوسرے الفاظ میں، چھاپگر ایک ایسا آلہ ہے جو شمارندہ کی تخلیق شدہ تصاویر و لکھائی کو کسی سخت چیز جیسے کاغذ وغیرہ پر چھاپتا ہے.

‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B7%D8%A8%D8%B9%DB%81’’ مستعادہ منجانب