مِطبقیہ (ضد ابہام)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مطبقیہ سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

مطبقیہ (module) سے مراد کسی بھی حیاتی یا بے جان نظام کا ایک ایسا جزء یا اکائی کی ہوتی ہے جو کہ اپنی ذات میں مکمل ہو یا کامل ہو اور اپنا ایک الگ تشخص یا سطح البین (interface) رکھتا ہو ، اور اسی وجہ سے اسے مطبقیہ کہا جاتا ہے۔ انگریزی میں یہ لفظ ، لاطینی کے modulus سے آیا ہے جو کہ چھوٹی پیمائش کے معنی رکھتا ہے اس سے اسکا تصور پیمانہ گری کا بھی اسی لفظ سے بننے والی مختلف اصطلاحات میں ملوث ہے۔

اسکے بعد اسی چھوٹی پیمائش کے تصور سے اس میں تخصیص شدہ پیمائش کا مفہوم شامل ہوا ، اور اس تخصیص سے ایک مخصوص حصہ کا تصور بنا جو کہ بعد میں ایک اکائی اور پھر آج رائج کسی نظام کے قابل تبدیل اور آزاد حصہ تک پہنچا۔ اسکے مختلف استعمالات درج ذیل ہیں۔

علم شمارندہ [ترمیم]

ریاضیات [ترمیم]

Disambig.svg

یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے: ایک جیسے نام والے صفحات کی ضد ابہام فہرست۔ اگر کسی اندرونی رابطے نے آپکو اس صفحہ تک پہنچایا ہے تو، آپ اس رابطے کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ رابطہ درست اور متعلقہ صفحہ کی جانب ہو جائے۔ ضد ابہام کی تفصیل کیلیے دیکھیے ضد ابہام (فی الحال انگریزی میں)