مطلق بادشاہت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
     صدارتی جمہوریات مکمل صدارتی نظام کے ساتھ      نیم صدارتی نظام کے ساتھ ممالک      پارلیمانی جمہوریہ جہاں پارلیمنٹ سے منتخب ایگزیکٹو صدارت      رسمی صدر کے ساتھ پارلیمانی جمہوریہ، جہاں وزیر اعظم کے ایگزیکٹو ہے      آئینی بادشاہتیں جہاں بادشاہ کے اختیارت ایک وزیر اعظم کے مشورے تک تحت ہوتے ہیں      آئینی بادشاہت، جہاں ایک علیحدہ سربراہ حکومت ہوتا ہے لیکن بادشاہ کو بھی سیاسی اختیارات حاصل ہیں      مطلق بادشاہتیں      یک جماعتی ریاست

مطلق بادشاہت (absolute monarchy)

ملک بادشاہت
Flag of Brunei.svg برونائی دارالسلام حسن البلقيہ
Flag of North Korea.svg شمالی کوریا کم جونگ-اون
Flag of Oman.svg سلطنت عمان قابوس بن سعید
Flag of Qatar.svg قطر حمد بن خلیفہ آل ثانی
Flag of Saudi Arabia.svg سعودی عرب عبداللہ بن عبدالعزیز
Flag of Swaziland.svg سوازی لینڈ مسواتی سوم
Flag of the Vatican City.svg ویٹیکن سٹی بطریق اعظم بینیڈکٹ شانزدہم

مطلق بادشاہت حکومت کی اقسام میں سے ایک قسم ہے جس میں مکمل طور پہ ایک بادشاہ کی حکومت اور طاقت و اختیارات ہوتے ہیں اور ایک بادشاہ تا عمر بادشاہ رہتا ہے . سعودی عرب مطلق بادشاہت کی ایک معروف مثال ہے.