مظفر آباد
وکیپیڈیا سے
مظفر آباد، آزاد کشمیر کا صدر مقام ہے۔ مظفر آباد، ضلع مظفرآباد میں جہلم دریا اور دریا نیلم کے کنارے واقع ہے۔ ضلع مغرب کی سمت میں پاکستان کے صوبھ سرحد اور مشرقی سمت میں بھارت کے زیر اثر علاقوں کپواڑا اور بارامولا سے منسلک ہے۔ ضلع مظفر آباد 6117 مربع کلومیٹر پر مشتمل ہے۔ 1998 کی مردم شماری کے مطابق ضلع کی آبادی 725،000 افراد پر مشتمل ہے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی سے اس کا فاصلہ 138 کلومیٹر جبکہ ایبٹ آباد سے اس کا فاصلہ 76 کلومیٹر ہے۔
[ترمیم] تاریخ
O/C
سردار عتیق احمد خان نے اپوزیشن اور فاروڑد بلاک کی طرف سے ممکنہ عدم اعتماد کی تحریک کو ناکام بنانے کے لیے چھبیس رکنی پرانی کابینہ توڑ کر نیئ انیس رکنہ کابینہ کا اعلان کر دیا ہے۔ V/O
نئی انیس رکنی کابینہ میں چودہ وزرا ، تین مشیر اور ایک معاون خصوصی کو شامل کیا گیا ہے۔ وزرا کے محکموں کا اعلان کل مسلم کانفرنس کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کیا جا ے گا۔ جن ارکان اسمبلی کو کا بینہ مین شامل کیا گیا ان کے نام یہ ہیں۔
- راجہ نصیر، چوھدری یوسف ، صدیق بٹلی،ملک نواز، علی شان سونی،شفیق جرال، راجہ منصف داد ، چوھدری رخسار،نجیب نقی،مرتضیٰ گیلانی،عبد الرشید عباسی،اکبر ابراہیم، حا فظ احمد رضا اور قیوم نیازی جبکہ راجہ یا سین، طارق فاروق ، ناہید طارق، شمع ملک مشیر اور چوہدری اسماعیل وزیر اعظم آزاد کشمیر کے معاون خصوصی ہوں گے۔
نئی کابینہ میں فاروڈ بلاک سے صدیق بٹلی کو شامل کیا گیا ہے۔ یار رہے وزیر اعظم نے ریاست آزاد جموں و کشمیر کے عبوری آیئن ایکٹ انیس سو چوہتر کے تحت حا صل شدہ اختیارات کو استعمال کر تے ہوے وزرا کو جبکہ آزاد حکومت کے قواعد کار انیس سو پچاسی کے قاعدہ چھ اے کے تحت مشیروں کو ان کے عہدو ں سے سبکدوش کیا۔
[ترمیم] 2005 زلزلہ
|
||||||||||||||||||||||||||
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔