معارف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

معارف کے مندرجہ ذیل مطالب ہیں۔

  • عرفان
  • خصوصاً روحانی اشیا کا خاص عِلم
  • باطنی عِلم رکھنے والے قدیم لوگوں کا عِلم جو عقیدے یا عرفان سے حاصل ہوا
  • ادریت
  • غناسطیت

معارف نام کا ایک رسالہ بھی ہے۔جو اعظم گڑھ انڈیا سے نکلتا ہے۔اسے مولانا شبلی نعمانی نے جاری کیا تھا۔

مزید دیکھیۓ[ترمیم]