معاونت:تنازعہ ترمیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ویکیپیڈیا میں تنازعہ ترمیم کا مفہوم یہ ہوتا ہے کہ ایک ہی وقت اور ایک ہی صفحہ میں ایک سے زائد صارفین ترمیم کریں۔ ایسے موقع پر تنازعہ ترمیم کا پیغام آتا ہے، اور ترمیم محفوظ نہیں ہوتی اور دو خانے ایک دوسرے کے نیچے ظاہر ہوتے ہیں جن میں سے اوپر کے خانہ میں صفحہ کا حالیہ محفوظ متن جبکہ نیچے کے خانہ میں صارف کے جانب سے کی جانی والی ترامیم نظر آتی ہیں۔

طریقہ حفاظت[ترمیم]

یہ صورت اکثر اس وقت پیش آتی ہے جب صارف کسی صفحہ پر دیر تک ترامیم کرتا رہے، چنانچہ اس صورتحال سے بچنے کے لیے سانچہ {{زیر تعمیر}} چسپاں کردیں۔ اس کے بعد صفحہ کے آغاز میں درج ذیل اعلان نظر آئے گا: