معیادی دالہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
An illustration of a periodic function with period P.
اصطلاح term

معیادی
دالہ

periodic
function

ایسا دالہ جو کسی خاص دورانیہ کے بعد خود کو دہرائے ، معیادی دالہ کہلاتا ہے اور یہ دورانیہ اس دالہ کی معیاد کہلاتا ہے۔

[ترمیم] مثال

\sin(x + 2\pi) = \sin(x) \,\!

یہ دالہ خود کو 2π دورانیہ کے بعد دھراتا ہے۔ لہذا اس دالہ کی معیاد 2π ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں