معیل الحبالہ
وکیپیڈیا سے
(معیل رابط سے رجوع مکرر)
معیل الحبالہ یا معیلِ حبالہ (web-server) کی اصطلاح درج ذیل دو مفاہیم کی ادائگی کے لیۓ استعمال کی جاتی ہے:
- ایک ایسا شمارندہ جو عمیل (client) یا دوسرے الفاظ میں متصفح جال (web-browser) سے HTTP کی درخواست وصول کرے اور پھر اسکی طلب کے مطابق اسکو ومزت (HTML) کے دستاویزات ارسال کردے۔
- ایک ایسا شمارندی برنامہ کے جو پہلے مفہوم میں بیان کی گئی کارگذاری کو تکمیل تک پہنچانے کے لیۓ فعالیت مہیا کرے۔