معین الدین احمد قریشی
وکیپیڈیا سے
معین الدین احمد قریشی جنہیں معین قریشی کے نام سے جانا جاتا ہے پاکستان کے نگران وزیراعظم تھے۔ آپ جولایی 18، 1993 سے 19 اکتوبر 1993 تک نگران وزیراعظم رہے۔
معین قریشی ورلڈ بنک کے وائس پریزیڈینٹ بھی رہے۔
آپ کے بعد وزیر آعظم بینظیر بھٹو
| سیاسی دفاتر | ||
|---|---|---|
| پیشرو نواز شریف |
وزیراعظم پاکستان 1993ء |
جانشین بینظیر بھٹو |
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
