مغذیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سمندر میں مغذیہ کا چکر۔

مغذیہ : غذا میں پائے جانے والے ایسے اشیاء ہیں جن کو کوئی بھی جاندار استعمال کرکے اپنے وجود اور ارتقا کو برقرار رکھ سکتا ہے۔ جانداروں میں پائے جانے والے حیاتی عمل میں یہ مغذیہ اپنا کردار نبھاتے ہیں۔ کلی اور جزوی مغذیہ دونوں ماحول ہی میں پائے جاتے ہیں جن پر جانداروں کا انحصار ہوتا ہے۔[1] جانداروں کے اجسام میں جسمانی ارتقائی نظام اور ٹشیو اور خلیے دوبارہ نمو پانے کا عمل انھیں مغذیوں کی مددسے پیش آتا ہے۔ نباتات ان مغذیوں کو راست طور پر زمین سے حاصل کرتے ہیں تو حیوانات بذریعہ ہاضمی نظام سے حاصل کرتے ہیں۔

میگنیشیم جو ایک مغذیہ ہے، ان میں پایا جاتا ہے، کدو کے بیج، بارلی، گیہوں، بینس وغیرہ۔

حوالہ جات[ترمیم]

{{حوالہ جات]]

  1. Whitney, Elanor and Sharon Rolfes. 2005. Understanding Nutrition, 10th edition, p 6. Thomson-Wadsworth.