مغربی بنگال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مغربی بنگال
পশ্চিমবঙ্গ
—  بھارتی ریاست  —
بھارت میں مغربی بنگال کا محل وقوع
نقشہِ مغربی بنگال
ملک Flag of India.svg بھارت
قیام 1 نومبر 1956
دارالحکومت کلکتہ
اضلاع 20
حکومت
 - حکمران ادارہ حکومت مغربی بنگال
 - گورنر کیشار ناتھ تریپاتھی
 - وزیر اعلیٰ مامتا بنیرجی (TMC)
 - قانون سازی مغربی بنگال قانون ساز اسمبلی (295* seats)
 - عدالت عالیہ کلکتہ عدالت عالیہ
رقبہ
 - کُل 88,752 کلومیٹر2 (34,267.3 میل2)
درجہ بلحاظ رقبہ 14واں
آبادی (2011)[1]
 - کُل 91,347,736
 - درجہ 4واں
 کثافتِ آبادی 1,029.2/کلومیٹر2 (2,665.7/میل2)
منطقۂ وقت IST (یو ٹی سی+05:30)
آیزو 3166 رمز IN-WB
HDI کم 0.492 (low)
HDI rank 13th (2007-08)
Literacy 77.08%[2]
Official language Bengali
Other Official language English
ویب سائٹ westbengal.gov.in
^*  294 elected, 1 nominated
مغربی بنگال

مغربی بنگال (بنگلہ: পশ্চিমবঙ্গ، پَشچِم بنگو) بھارت کے مشرقی حصے کی ایک ریاست ہے۔ بنگلہ دیش اور مغربی بنگال تاریخی خطہ بنگال کے حصے ہیں۔ اس کے مشرق میں بنگلہ دیش واقع ہے، شمال مشرق بھوٹان اور بھارتی ریاست آسام، شمال میں سکم، شمال مغرب میں نیپال، مغرب میں بہار اور جھاڑ کھنڈ اور جنوب مغرب میں اڑیسہ ہے۔

خطہ بنگال اپنی تاریخ میں مختلف سلطنتوں کا حصہ رہنے کے بعد بالآخر 1757 کی جنگ پلاسی کے نتیجے میں ایسٹ انڈیا کمپنی کے زیر انتظام آ گیا۔ کلکتہ اس دوران کافی عرصے تک برطانوی ہندوستان کا دارالحکومت رہا۔ 1947 میں بنگال کو پاکستان اور بھارت کے درمیان تقسیم کر دیا گیا۔

مغربی بنگال بھارت کے کل رقبے کا صرف 2.7% ہے، اگرچہ کہ یہاں بھارت کی کل آبادی کا 7.8% آباد ہے۔ یہ بھارت کی گنجان آباد ترین ریاست ہے۔

  1. ^ "Area, population, decennial growth rate and density for 2001 and 2011 at a glance for West Bengal and the districts: provisional population totals paper 1 of 2011: West Bengal". Registrar General & Census Commissioner, India. http://www.censusindia.gov.in/2011-prov-results/prov_data_products_wb.html۔ اخذ کردہ بتاریخ 26 January 2012.
  2. ^ "Sex ratio, 0–6 age population, literates and literacy rate by sex for 2001 and 2011 at a glance for West Bengal and the districts: provisional population totals paper 1 of 2011: West Bengal". Government of India:Ministry of Home Affairs. http://www.censusindia.gov.in/2011-prov-results/prov_data_products_wb.html۔ اخذ کردہ بتاریخ 29 January 2012.