مغربی عربی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مغربی
Maghrebi
دارجہ
Darija
جغرافیائی
تقسیم:
المغرب
لسانی درجہ بندی:افرو۔ایشیائی
گلوٹولاگ:nort3191[1]

مغربی عربی (Maghrebi Arabic) یا دارجہ (Darija) المغرب العربی میں بولی جانے والی عربی زبان کا ایک لہجہ ہے جسے الجزائر، مراکش، تونس، مالٹا اور لیبیا بولا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "North African Arabic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری