مغربی پنجاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

Coat of arms of Pakistan

یہ مضمون سلسلہ کا حصہ ہے


مغربی پنجاب
Map of Pakistan with مغربی پنجاب highlighted
صدر مقام لاہور
رقبہ 160,662 کلومیٹر²
زبانیں پنجابی اور سرائیکی
قیام  15 اگست 1947
منسوخ 14 اکتوبر 1955

حکومت پنجاب

مغربی پنجاب 1947 تا 1955 پاکستان کا اک صوبہ تھا. صوبے کا وقبہ 160،622 مربع کلومیٹر تھا اور اس میں موجودہ صوبہ پنجاب اور موجوددہ اسلام آباد بھی شامل تھا۔ جبکہ ریاست بہاولپور اس میں شامل نہیں تھی۔ صوبہ کا دارالحکومت لاہور تھا اور صوبے چار ڈویژنوں پر مشتمل تھا۔

حکومت[ترمیم]

دور اقتدار گورنر مغربی پنجاب[1]
15 اگست 1947 – 2 اگست 1949 سر رابرٹ فرانسس موڈی
2 اگست 1949 – 24 نومبر 1951 سردار عبدالرب نشتر
24 نومبر 1951 – 2 مئی 1953 ابراہیم اسماعیل چندریگر
2 مئی 1953 – 24 جون 1954 میاں امین الدین
26 ستمبر 1954 – 26 نومبر 1954 حبیب ابراہیم رحمت اللہ
27 نومبر 1954 – 14 اکتوبر 1955 مشتاق احمد گرمانی
14 اکتوبر 1955 مغربی پنجاب صوبہ تحلیل


دور اقتدار وزیر اعلی مغربی پنجاب[1] سیاسی جماعت
15 اگست 1947 – 25 جنوری 1949 افتخار حسین خان
25 جنوری 1949 – 5 اپریل 1952 گورنر راج
5 اپریل 1952 – 3 اپریل 1953 میاں ممتاز دولتانہ پاکستان مسلم لیگ
3 اپریل 1953 – 21 مئی 1955 ملک فیروز خان نون پاکستان مسلم لیگ
21 مئی 1955 – 14 اکتوبر 1955 عبدالحمید خان دستی
14 اکتوبر 1955 مغربی پنجاب صوبہ تحلیل

مزید دیکھئے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 Ben Cahoon, WorldStatesmen.org. "Pakistan Provinces". http://www.worldstatesmen.org/Pakistan_states.html#Punjab. Retrieved 3 اکتوبر 2007. 


بیرونی روابط[ترمیم]

متناسقات: 31°00′N 72°00′E / 31°N 72°E / 31; 72