مغربی گھاٹ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| مغربی گھاٹ | |
|---|---|
| Sahyadri Mountains | |
| بلند ترین مقام | |
| چوٹی | آناموڈی (ایراوی کولم) |
| بلندی | 2,695 میٹر (8,840 فٹ) |
| جغرافیائی متناسق نظام | 10°10′N 77°04′E / 10.167°N 77.067°Eمتناسقات: 10°10′N 77°04′E / 10.167°N 77.067°E |
| ابعاد | |
| چوڑائی | 100 کلومیٹر (62 میل) E–W |
| رقبہ | 160,000 کلومیٹر2 (سانچہ:Convert/mi2) |
| جغرافیہ | |
|
مغربی گھاٹ بھارت کے مغربی ساحل کے متوازی واقع ہے
|
|
| ملک | بھارت |
| States | |
| آبادیاں | اوٹی, مہابلیشور, مڈیکیری اور مونار |
| حیوہ | جنگلات |
| ارضیات | |
| دور | Cenozoic |
| قسم چٹان | بسالٹ اور لیٹریٹ |
| قدرتی اثاثہ - مغربی گھاٹ (بھارت) | |
|---|---|
| عالمی ثقافتی ورثہ | |
|
|
|
| ملک | بھارت |
| قسم | قدرتی |
| شرائط | ix, x |
| حوالہ | 1342 |
| علاقہ** | بر صغیر |
| تاریخِ شمولیت | |
| شمولیت | 2012 (36واں اجلاس) |
| * عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں مندرج نام ** یونیسکو کا علاقہ |
|
مغربی گھاٹ (Sahyadri Mountains) بھارت کے مغربی ساحل پر واقع سلاسلِ کوہ ہے۔ یہ دکن سطح مرتفع کی مغربی سرحد پر بحر ِ عرب کے متوازی واقع ہے۔ یہ سہیادری ، سہیہ پروت وغیرہ ناموں سے معروف ہے۔ یہ گجرات ، مہاراشٹر ، گووا ، کرناٹک ، کیرالا اور تمل ناڈو وغیرہ بھارتی ریاستوں میں پھیلا ہوا ہے۔ یہ سدا بہار جنگلات سے گھرا ہوا ہے۔
یہ دنیا کے دس حیاتی تنوع علاقوں میں ایک ہے۔ حیاتیاتی تنوع میں اس کا مقام آٹھواں ہے [1] ۔
کرناٹک کا جوگ آبشار
مغربی گھاٹ کا منظر کوئمباتور سے
پونے سے مغربی گھاٹ کا منظر
کنیا کماری سے مغربی گھاٹ کا نظارہ
کرناٹک کی کوڈاچادری چوٹی
مغربی گھاٹ سلاسلِ کوہ ، مونار سے ایک نظارہ
یہ بھی دیکھئے [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
| بھارت کے سلاسل کوہ |
|---|
| ہمالیہ • مغربی گھاٹ • وندھیہ سلسلہ کوہ • ستپوڑا سلسلہ کوہ • پورواچل • مشرقی گھاٹ |
| چوٹیاں |
| کے ٹو • نانگا پربت • نندا دیوی پہاڑ • کنگچنجنگا • آناموڈی • اگستیہ کوڈم |