مغلیہ فن تعمیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
آگرہ کا تاج محل جو مغل فن تعمیر کا عظیم شاہکار ہے

مغلیہ فن تعمیر سے مراد وہ فن تعمیر ہے جسے مغلوں نے سولہویں، سترہویں اور اٹھارویں صدی میں اپنے مفتوحہ علاقوں خاص کر برصغیر پاک و ہند میں تعمیر کرایا۔ مغلیہ فن تعمیر بنیادی طور پر اسلامی فن تعمیرر، ایرانی، ترکی، بازنطینی اور ہندوستانی فن تعمیر کا ملغوبہ ہے۔مغلیہ فن تعمیر کی مثالیں اس وقت ہندوستان، پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش میں دیکھی جا سکتی ہے۔