مغولستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مغولستان

مغولستان (Moghulistan) (فارسی: مغولستان) جسے مشرقی خانیت چغتائی (Eastern Chagatai Khanate) (چینی: 东 察合台 汗国؛ پن ین: Dōng Cháhétái Hànguó) بھی کہا جاتا ہے وسط ایشیاء اور مشرقی ایشیاء کی سرحد پر تیان شان سلسہ کوہ کے شمال میں ایک تاریخی جغرافیائی علاقہ ہے۔ اس علاقے میں آج قازقستان، کرغزستان، اور شمال مغربی چین (سنکیانگ) کے بعض حصے شامل ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]