مفتوح دستی محمول اتحاد 84 (انگریزی: open handset alliance) تجارتی اداروں کا اتحاد یے- اسکے اراکین میں بروڈکام کارپوریشن، گوگل، ایچ ٹی سی، انٹیل، ایل جی، مارویل ٹیکنالوجی گروپ، موٹورولا، نویڈیا، قوالکوم، سیمسنگ الیکٹرانکس، سپرنٹ نیکسٹل، ٹی-موبائل، ڈیل، سونی اور ٹیکساس انسٹرومنٹس شامل ہیں-
مفتوح دستی محمول اتحاد (oha) نومبر 5, 2007 میں قائم ہوا جسمیں گوگل کو مرکزی حیثیت حاصل ہے -
سب سے پہلے تجارتی دستیاب اینڈروئیڈ اشتغالی نظام کے ساتھ ایچ ٹی سی کا "ڈریم" تھا-
|
دستی محمول صنعت کار |
| بانی اراکین |
- ایچ ٹی سی
- ایل جی
- سونی
- موٹورولا
- سیمسنگ الیکٹرانکس
|
| دیگر اراکین |
- آسس ٹیک
- گارمن
- ہواوی ٹیکنالوجیز
- توشیبا
- ڈیل
- زیڈ ٹی ای کارپوریشن
- ایسر
- الکاٹیل
- فوکسکون
- ھایر
- لینوو
- این ای سی
- شارپ
|
مزید دیکھیے [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]