مفتوح محمول اتحاد
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| مفتوح محمول اتحاد | |
|---|---|
| 200px | |
| اختصار | OMA |
| قیام | جون 2002 |
| طرز | معیاری ترقی تنظیم |
| مراکز قیادت | سان ڈییگو |
| علاقہ خدمت | عالمی |
| رکنیت | وائرلیس وینڈرز, انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنیاں, موبائل آپریٹرز,اطلاقی مصنع لطیف اور مواد فراہم کرنے والے |
| ناظم عام | سیتھ نیو بیری |
| موقع حبالہ | www.OpenMobileAlliance.org |
مفتوح محمول اتحاد (انگریزی: oma - open mobile alliance) ایک معیاری تنظیمی ڈھانچہ ہے جو محمول (mobile phone) کی صنعت کے لئے مفتوح معیار تیار کرتا ہے۔
مفتوح محمول اتحاد (oma - open mobile alliance) ایک معیاری تنظیمی ڈھانچہ ہے جو محمول (mobile phone) کی صنعت کے لئے مفتوح معیار تیار کرتا ہے۔
فہرست |
تاریخ [ترمیم]
مفتوح محمول اتحاد صنعتی فورم کے پھیلاؤ کی وجہ سے جون 2002 میں تشکیل دے دیا گیا۔ مختلف فورم جو کہ کام کر رہے تھے:
- ویپ فورم (wap forum)
- وائرلیس ولیج (wireless village)
- دی سنک ایم ایل انیشی ایٹو (the syncML initiative)
- لوکیشن انٹرآپریبلٹی فورم (location interoperability forum)
- موبائل گیمز انٹرآپریبلٹی فورم (mobile games interoperability forum)
مفتوح محمول اتحاد نے ان تمام فورمز کو یکجا کیا۔
اراکین [ترمیم]
محمول صنعت کار [ترمیم]
- ایرکسن (ericsson)
- تھامسن (thomson)
- سیمنز (siemens)
- ریتی ریڈیوٹیلیویسیو ڈیجیٹیلی (reti radiotelevisive digitali)
- نوکیا (nokia)
- اوپن ویو (openwave)
- سونی ایرکسن (sony ericsson)
- فلپس (philips)
- موٹورولا (motorola)
- سیمسنگ (samsung)
- ایل جی الیکٹرانکس (lg electronics)
- ٹیکساس انسٹرومنٹس (texas instruments)
محمول عامل [ترمیم]
- ٹیلیفونیکا (telefónica)
- ووڈافون (vodafone)
- اورینج (orange)
- ٹی موبائل (t-mobile)
- ایل جی ٹیلی کام (lg telecom)
مصنع لطیف صنعتکار [ترمیم]
- مائیکروسافٹ (microsoft)
- سن مائکروسسٹمز (sun microsystems)
- آئی بی ایم (ibm)
- اوریکل کارپوریشن (oracle corporation)
- سمبئین (symbian)
- سیل ٹک (celltick)
- ایکسپوے (expway)
- ایمفورمیشن (mformation)
- انوپاتھ (innopath)
- موٹیو (motive)
|
|||||||||||||||||||||