مفتوح مصدر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
اصطلاح term
مفتوح مصدر Open source



مفتوح مصدر (انگریزی: Open source) پیداوار اور ترقی کے لحاظ سے ایک فلسفہ ہے یہ جو کہ مفتوح تقسیم اور رسائی کو فروغ دیتی ہے- مفتوح مصدر میں کئی تصور اور پيش نامے شامل ہیں-

تاریخ[ترمیم]

وی آئی اے ایک مفتوح مصدر مصنع کثیف

مفتوح مصدر کا تصور شمارندہ کی تخلیق سے قبل طویل عرصے سے موجود ہے-

مصنع لطیف[ترمیم]

بلینڈر ایک اطلاقی مصنع لطیف

اطلاقی مصنع لطیف[ترمیم]

7-زپ (انگریزی: 7-Zip)
بلینڈر (انگریزی: Blender)
ایکلپس (انگریزی: Eclipse)
جی آئی اپم پی (انگریزی: GIMP)
انک سکیپ (انگریزی: Inkscape)
موزیلا فائر فاکس (انگریزی: Mozilla Firefox)
کرومیم (انگریزی: Chromium)
موزیلا تھنڈر برڈ (انگریزی: Mozilla Thunderbird)
ناسا ورلڈ ونڈ (انگریزی: NASA World Wind)
اوپن آفس (انگریزی: OpenOffice)
پریسٹا شاپ (انگریزی: PrestaShop)
اے ڈی ایمپیر(انگریزی: ADempiere)
بصری تفہیم ماحول(انگریزی: VUE)

اشتغالی نظام[ترمیم]

اینڈروئیڈ ایک مفتوح مصدر اشتغالی نظام

اینڈروئیڈ (انگریزی: Android)
فری بی ایس ڈی (انگریزی: FreeBSD)
لینکس (انگریزی: Linux)
اوپن انڈیانا (انگریزی: OpenIndiana)
ریکٹ او ایس (انگریزی: ReactOS)
ہائیکو (انگریزی: Haiku)

برمجہ زبان[ترمیم]

پرل (انگریزی: Perl)
پی ایچ پی (انگریزی: PHP)
پائیتھون (انگریزی: Python)
روبی (انگریزی: Ruby)

معیل مصنع لطیف[ترمیم]

اپاچی (انگریزی: Apache)
ڈروپل (انگریزی: Drupal)
میڈیاوکی (انگریزی: MediaWiki)
مووڈل (انگریزی: Moodle)
ورڈپریس (انگریزی: WordPress)
ٹیپو3 (انگریزی: TYPO3)

بیرونی روابط[ترمیم]