مفتی رفیع عثمانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد رفیع عثمانی، تحریک پاکستان کے رہنما اور مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع عثمانی کے بڑے صاحب زادے ہیں۔ آپ پاکستان کے موجودہ مفتی اعظم اور سب سے بڑی دینی درسگاہ جامعہ دارالعلوم کراچی کے رئیس الجامعہ ہیں۔


Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔