مفراس

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اگر یہ وہ صفحہ نہیں جس کی آپ کو تلاش ہے تو دیکھئے: مفراس (ضد ابہام)

ایک شمارندی مِفراس

شبیہی مفراس یا بالعموم مفراس (انگریزی: Image Scanner) ایک ایسی شمارندی اِختراع ہے جو شبیہہ، چھاپ شدہ تحریر، دستی لکھائی یا کسی شے کی بصری تفریس (scan) کرتا ہے اور پھر اُسے رقمی شبیہہ میں تبدیل کردیتا ہے.

‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D9%81%D8%B1%D8%A7%D8%B3’’ مستعادہ منجانب