مقاحد

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

مقاحد (sonar)، ایک طراز جو (عموماً پانی کے اندر) آواز کی اشاعت کو استعمال کرتے ہوئے مقام شناسی کرنے، دوسرے سفینوں کا پتہ لگانے یا اُن سے رابطہ کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے.




[ترمیم] تسمیات

مقاحد دراصل مقام شناسی و حد شناسئ آواز سے مقا اور حد کا مرکب لفظ ہے. انگریزی میں اِسے سونار یعنی Sonar کہاجاتا ہے جو Sound navigation and ranging کی ایک مختصر حالت ہے.





[ترمیم] مزید دیکھئے

‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D9%82%D8%A7%D8%AD%D8%AF’’ مستعادہ منجانب