مقامی علاقائی جالکار
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مقامی جالکار سے رجوع مکرر)
مقامی علاقائی جالکار (local area network) جسے مختصراً معاجال (LAN) کہا جاسکتا ہے، ایک ایسا شمارندی جالکار جو کسی چھوٹے طبیعی علاقہ جیسے گھر، دفتر یا کسی عمارت جیسے مدرسہ، ہواگاہ وغیرہ کا احاطہ کرتا ہے.
نیز دیکھئے[ترمیم]
- شمارندی جالکار - عمومی جائزہ
- معاجالی پیامبر (LAN Messenger)
- کلاں جالکار (Metropolitan area network)
- وسیع العلاقہ جالکار (Wide area network)