مقبوضہ دشمن علاقہ انتظامیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مقبوضہ دشمن علاقہ انتظامیہ
Occupied Enemy Territory Administration
(مشرق وسطی)
مقبوضہ علاقہ

1917–1920
 

 

 

شام اور فلسطین میں مقبوضہ دشمن علاقہ انتظامیہ کا علاقہ
دارالحکومت غیر متعین
زبانیں عثمانی ترکی, شامی عربی, فرانسیسی, انگریزی
سیاسی ڈھانچہ مقبوضہ علاقہ
تاریخ
 - قیام 1917
 - سان ریمو کانفرنس 19 تا 26 اپریل 1920
 - اختتام 1920
موجودہ ممالک Flag of Syria.svg شام
Flag of Lebanon.svg لبنان
Flag of Iraq.svg عراق
Flag of Palestine.svg فلسطین
Flag of Jordan.svg اردن
Flag of Israel.svg اسرائیل
Flag of Turkey.svg ترکی
Warning: Value specified for "continent" does not comply

مقبوضہ دشمن علاقہ انتظامیہ (Occupied Enemy Territory Administration) بیسویں صدی میں متحدہ افواج کی طرف سے قائم دو الگ الگ انتظامیہ کو دیا دیا ایک نام ہے۔ اصل میں مقبوضہ دشمن علاقہ انتظامیہ سلطنت عثمانیہ کے عرب علاقوں کے انتظام کے لیے پہلی جنگ عظیم کے دوران قائم کیا گیا۔ دوسری مقبوضہ دشمن علاقہ انتظامیہ مشرقی افریقہ اور شمالی افریقہ میں اطالوی سلطنت کے علاقوں کے انتظام کے لیے دوسری جنگ عظیم کے دوران قائم کی گئی لیکن یہ یورپ میں اطالوی مقبوضہ علاقوں کے لئے نہیں تھی۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]