مقبول تحریک براۓ آزادی انگولا

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

مقبول تحریک براۓ آزادی انگولا- مزدور جماعت (Movimento Popular de Libertação de Angola - Partido do Trabalho) انگولا کی ایک سیاسی جماعت ہے جس کی تاسیس 1956 میں ہُوئی تھی ۔

اس نے 1975 میں پُرتگالی انگولا کی ازادی کے لیے جدوجہد کی۔اور آزادی سے آج تک ملک بر حکومت کر رہی ہے۔ ایم-پی-ایل-اے 1961 میں پُرتگال کے خلاف انگولوی جنگ آزادی میں1975 لڑے اور 1975 سے 2002 UNITA اور FNLA کے خلاف انگولوی خانہ جنگی میں۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں