مقتل الحسین

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

مقتل الحسین ایک ایسی کتاب کو کہتے ہیں جس میں امام حسین ابن علی کی شہادت اور دیگر واقعات کربلا کو بیان کیا گیا ہو۔ یہ کتابیں دوسری صدی ہجری سے آج تک لکھی جاتی رہی ہیں۔ زیادہ تر مشہور کتابیں دوسری اور تیسری صدی ہجری میں لکھی گئیں۔

[ترمیم] مشہور مقاتل

  • مقتل الحسین یا مقتل ابو مخنف: از ابو مخنف (وفات 157ھ)
  • مقتل الحسین: از ابو عبداللہ محمد بن عمر بن واقد الواقدی (وفات 207ھ)
  • مقتل الحسین: از محمد ابن سعد البغدادی (وفات 230ھ)
  • مقتل الحسین: از احمد بن یحیٰ البلاذری (وفات 278ھ)
  • مقتل الحسین: از ابو عباس الیعقوبی (وفات 283ھ)
  • مقتل الحسین:از ابو محمد احمد بن اعظم الکوفی (وفات 314ھ)
دیگر زبانیں