مقداریہ آلاتیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

مقداریہ آلاتیات (Quantum mechanics) علم طبیعیات کی ایک ایسی شاخ ہے کہ جو جوہری اور زیر جوہری پیمانے پر روائتی آلاتیات (classical mechanics) اور روائتی برقناطیسیت (classical electromagnetism) کے متبادل کے طور پر طبیعیات میں اپنی جگہ بناتی ہے اور اسکے نفاذات ، تجربی اور نظریاتی طبیعیات دونوں میں ہی وسیع پیمانے پر دیکھنے میں آتے ہیں۔


مزید دیکھیئے[ترمیم]