مقداریہ برقیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

مقداریہ برقیات (کوانٹم الیکٹرونکس) ، برقیات اور طبیعیات سے متعلق ایک ایسا شعبۂ طرزیات ہے کہ جس میں کسی مادے میں موجود برقات (electrons) پر مقداریہ آلاتیات (quantum mechanics) کے نفاذ کا مطالعہ کیا جاتا ہے اور پھر ان کے نورات (photons) پڑنے والے اثرات کی تحقیق کی جاتی ہے۔