مقداری پی سی آر

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

مـقـداری پی سی آر دراصل پی سی آر کی ایک ترمیم شدہ شکل ہے۔ پی سی آر کا یہ طریقہ، تیزرفتاری کے ساتھ پی سی آر کی پیداوار (یعنی DNA یا جین) کی مقدار کی پیمائش کرنے کیلیۓ استعمال ہوتا ہے۔ اسکو انگریزی میں Quantitative PCR کہا جاتا ہے۔ یہ موجودوقتی طریقہ کار پر کیا جانے والا پی سی آر ہے جسکے زریعے بلاواسطہ، ڈی این اے، cDNA یا آراین اے کی مقدار کی تجربہ کی ابتداء پر پیمائش کرلی جاتی ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں