مقلوب میٹرکس
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایسی میٹرکس جسے اُلٹانا ممکن ہو، کو مقلوب میٹرکس کہا جاتا ہے۔ ایک
مربع میٹرکس A کو مقلوب کہا جاتا ہے، اگر ایسی
مربع میٹرکس B موجود ہو، جبکہ
جہاں I ایک
شناخت میٹرکس ہے۔
میٹرکس
کے اُلٹ کو
لکھا جاتا ہے، اس طرح اوپر والی مساوات یوں بنتی ہے:
(میٹرکس
اور
ایک دوسرے کے الٹ ہیں۔)
- وجہ تسمیہ: لفظ مقلوب ، قلاب سے بنا ہے، اور اسی سے بنا ہوا لفظ قلابازی اردو میں استعمال ہوتا ہے۔
میٹرکس الجبرا [ترمیم]
- اگر A ایک مقلوب میٹرکس ہو، اور r ، s ، صحیح اعداد تو،
- اگر A، B ، اور C ، مقلوب میٹرکس ہوں، اور سب کا سائز برابر ہو، تو
- اگر A ایک مقلوب میٹرکس ہو، تو مساوات
سے یہ نتیجہ نکالا جا سکتا ہے کہ
اور دیکھو [ترمیم]
- گاسین اخراج (میٹرکس کو مقلوب کرنے کا ایک طریقہ)
- سائیلیب help inv
بیرونی روابط [ترمیم]
E=mc2 اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات





ایک 
سے یہ نتیجہ نکالا جا سکتا ہے کہ