مقپون خاندان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

مقپون خاندان سکردو کے راجا خاندان کا نام ہے جس نے ایک زمانے میں بلتستان سمیت لداخ گلگت اور چترال پہ حکومت کی۔