ملازم
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ملازم (employee) سے مراد ایسا شخص ہے جو ایک مرافقہ، کاروبار، حکومت، تنظیم یا کسی دوسرے ادارے کے لئے کام کرتا ہو.
ایک زمانے میں گھریلو مددکاروں کو نوکر کہا جاتا تھا، لیکن آجکل انکو بھی ملازم ہی کہنا ادب کے لحاظ سے موزون سمجھا جاتا ہے۔ یہ بات ضروری ہے کہ ایک ملازم کو کسی قسم کی مالیاتی اجرت دی جاۓ، مثلآ ماہانہ تنخواہ وغیرہ۔
دنیا کے تقریبآ تمام ممالک میں قانون کے تحت ملازمین کی حفاظت کی ضمانت دی جاتی ہے۔