مالاکنڈ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ملاکنڈ سے رجوع مکرر)
صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک ضلع۔ مالاکنڈ ايجنسي 1970 ميں دير، چترال اور سوات کي رياستوں کے اِدغام کےنتيجے ميں معرضِ وجود ميں آئي۔ اس سےپہلے ملاکنڈ ايجنسي کا انتظام وفاقي حکومت کے زير نگراني تھا۔ 1970 ميں يہ قبائلي علاقہ صوبائي حکومت کے زيرانتظام آيا۔ شمالي علاقوں کے راستے ميں ہونے کيوجہ سے ملاکنڈ ايجنسي کو تاريخي لحاظ سے خاص اہميّت حاصل ہے۔ یہاں پشتو زبان بولی جاتی ہے۔ درگئی فورٹ اور مليشيائي فوج سے بھی درگئي کي اہميّت واضح ہے۔ صوبائي کنٹرول ميں آنے کےبعد اس ضلع کي تجارت ميں کافي تبديلياں آئيں ۔ملاکنڈ قبائلي اور ديہي حيثّيت رکھتا ہے۔
شماریات [ترمیم]
- ضلع کا کُل رقبہ 952 مربع کلوميٹر ہے۔
- یہاں في مربع کلو میٹر 596 افراد آباد ہيں
- سال 2004-05ميں ضلع کي آبادي 567000 تھی
- دیہی آبادي کا بڑا ذریعہ معاش زراعت ہے۔
- کُل قابِل کاشت رقبہ 45660 ہيکٹيرز ہے۔
|
||||||||||