ملت ایکسپریس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ملت ایکسپریس
Millat Express
مجموعی جائزہ
قسم سروس ایکسپریس
موجودہ آپریٹر پاکستان ریلویز
موقع حبالہ www.pakrail.com
روٹ
آغاز کراچی کینٹ
اسٹاپ 10
اختتام سرگودھا جنکشن
فاصلہ 1,251 kilometres (777 mi)
سروس فریکوئنسی روزانہ
ٹرین تعداد 17 اپ (کراچی -> سرگودھا),
18 ڈاون (سرگودھا -> کراچی)
بورڈ خدمات
کلاسز ایکونومی اور اے سی بزنس
بیٹھنے کا انتظام دستیاب
سونے کے انتظامات دستیاب
کیٹرنگ سہولیات دستیاب
سامان سہولیات دستیاب
تکنیکی
ٹریک گیج براڈ گیج
ملت ایکسپریس نقشہ راستہ

ملت ایکسپریس پاکستان کی ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ہے جو کراچی اور سرگودھا کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ اس ٹرین کا شمار پاکستان کی تیز رفتار اور مشہور ٹرینوں میں ہوتا ہے۔ اس ٹرین کا افتتاح 10 نومبر 2004ء میں اس وقت کے وزیرِ ریلوے میاں شمیم حیدر نے کیا۔ [1]

ملت ایکسپریس اکانومی اور ائرکنڈیشن بزنس کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے. یہ کراچی سے سرگودھا تک کا 1,251 kilometres (777 mi) فاصلہ 19 گھنٹوں اور 15 منٹوں میں تہ کرتی ہے۔

راستہ[ترمیم]

کراچی تا سرگودھا براستہ حیدر آباد، روہڑی، خانیوال اور فیصل آباد

اسٹاپز[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ KARACHI: Millat train service for Faisalabad inaugurated, Published in Dawn News on 11 November 2004. Retrieved on 30 November 2013
  2. ^ Pakistan Railways official website, Millat Express Timings